پٹنہ

چوہٹھ پٹنہ کی جامع مسجد میں پیامِ انسانیت کی خاص میٹنگ 

پٹنہ (حاجی مختار) الحمد للہ کل بتاریخ24/نومبربروز اتوار بعد نماز ظہر چوہٹہ کی جامع مسجد ،پٹنہ میں پیام انسانیت کی میٹنگ ہوئی پیام انسانیت انسان کی فلاح و بہبود کے لئے ہمیشہ سے کام کرتی آرہی ہے یہ کوئی نئی تنظیم نہیں یہ تنظیم   اب پٹنہ میں بہت ہی زور و شور کے ساتھ کام کر رہی ہے لوگوں کی خوب بھلائی اور خیر کے کاموں میں مصروف ہے آئندہ اتوار کو بھی کچھ کار خیر ہونا ہے جس کی مندرجہ ذیل فہرست ہے ساتھیوں کی راۓ تجویز ہوئی جو آئندہ
 اتوار یعنی یکم دسمبر ٢٠١٩ء کو
بعد نماز عشاء چوہٹہ کی جامع مسجد سے نکل کر پچاس غرباء میں کمبل کی تقسیم کریگی
جسمیں تمام  پیام انسانیت تنظم کے رضاکار شرکت کرکے اس کارِ خیر کو انجام دینگے
پچاس کمبل کے انتظام کی ذمہ داری
جنابِ احسان بھائی نے لی ہے
چوہٹہ کی جامع مسجد میں عشاء کی نماز جماعت کا وقت اٹھ بجے شب ہے وقت کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے تقسیم کر دیا جائے گا
اس موقع پر معزز شخصیات میں سے ڈاکٹر اطہر صاحب،ڈاکٹر عتیق الرحمن صاحب،ڈاکٹر تسکین اعظمی صاحب،ڈاکٹر آمان صاحب، الحاج قاری سُلطان اختر صاحب،احسان صاحب،اور دیگر بہت سے لوگ موجود تھے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close