پٹنہ

3 سے 6 اگست تک چلے گا مانسون سیشن ، کورونا بحران کی وجہ سے سیشن مختصر رکھنے کا فیصلہ

پٹنہ،04 ؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) بہار مقننہ کا مانسون اجلاس 3 سے 6 اگست تک چلے گا۔ کورونا بحران کی وجہ سے مانسون کے اجلاس کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نتیش کابینہ کے اجلاس میں تاریخ کا اعلان کیا گیا تھا۔ یہ شاید نتیش سرکار کی تیسری میعاد کا آخری سیشن ہوگا۔

اکتوبر-نومبر میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر مہیشور ہزاری نے کہا کہ کورونا بحران کے پیش نظر اجلاس کے دوران سماجی دوری کا خیال رکھا جائے گا۔ سیشن کا انعقاد اسمبلی کے سینٹرل ہال میں کرایاجاسکتا ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close