پٹنہ

لاک ڈاؤن کی وجہ سے سالانہ عرش مبارک نہیں ہو گا منعقد

بہار شریف ( حمزہ استھانوی)ضلع ہیڈکوارٹر بہار شریف میں واقع بڑی درگاہ محلہ میں واقع حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری رحمہ اللہ علیہ کے روجہ مبارک لگنے والا 659 واں سالانہ عرش مبارک لاک ڈاؤن کی وجہ سے نہیں منایا جاءے گا
معلومات کے مطابق ملک کے بڑے بڑے اولیا اللہ میں سے ایک مخدوم جہان شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری رحمہ اللہ علیہ بھی ہیں ہر سال ان کی پیدائش کے موقع پر سوال کی پہلی تاریخ سے لے کر دسویں تاریخ تک ان کی آخری آرام گاہ پر عرش مبارک کا اہتمام کیا جاتا ہے اس سال کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے سالانہ عرش مبارک نہیں ہو گا اس عرش مبارک میں ضلع انتظامیہ کے سربراہ ضلع کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور ایس پی مخدوم جہاں سے عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری طور پر چادر پوشی کرتے ہیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close