پٹنہ

لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت کا بڑا حال

بہار شریف ( حمزہ استھانوی) بہار شریف کے نگر سلاؤ کا خاجہ ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ملکوں تک مٹھاس پہنچانے والے آج کورونا بندی اور لاک ڈاؤن کا شکار ہے۔ آپ کو ہم بتا دیتے ہیں کہ خاجہ نگری صوبہ بہار کے نالندہ ضلع کے سلاؤ میں واقع ہے یہاں کا خاجہ آف لائن کے ساتھ ساتھ کچھ مہینوں سے آن لائن بکنگ شروع کیا گیا تھا اور ملک اور بیرون ملک سے لوگ گھر بیٹھے آن لائن خاجہ منگا کر خاجہ کا لطف اٹھائے ہیں۔ کورونا بندی کے وجہ سے سب کچھ بند ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close