پٹنہ

پولیس کی رحم دلی سے ایک خاتون کی جان بچی

بہار شریف ( حمزہ استھانوی)یوں تو پولیس والے پر رشوت لینے اور بے وجہ پریشان کرنے کا الزام لگتا رہا ہے مگر کچھ ایسے بھی پولیس والے ہیں جو اپنے فرائض انجام دیتے سے بے مثال بن جاتے ہیں اسی طرح کا نظارہ گذشتہ رات اس وقت پیش آیا جب سڑک کنارے درد سے کڑاہ رہی خاتون آواز سن کر نگر تھانہ پولس کے جوان نے فوراً اپنے باءک پر بیٹھا کر اس خاتون کو صدر اسپتال پہنچا دیا خاتون کے گھر والوں کو لگا کہ پولس والے فرشتہ بن کر پہنچے ہیں در اصل رہوءی تھانہ کے علاقے کے کنہیا گری کی بیوی مایا دیوی کو درد ہونے لگا اس کے بعد اس کے گھر والے اسے اسپتال لے جا رہے تھے اسی بیچ راستے میں گاڑی خراب ہوگئی جس کی وجہ سے گاڑی بند ہوگیا خاتون درد سے پریشان ہو رہی تھی ے ایسے میں گشت میں نکلے پولیس والے نے وقت پر مدد کے لئے آگے آئے . اور ایک مشال قائم کیا ہم پولیس والے بے رحم نہیں ہوتے بلکہ ہمارے اندر بھی انسانیت موجودہ ہی

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close