عجیب و غریب
پولس ہیڈ کانسٹیبل پر لڑکی کے ساتھ زبردستی جنسی تعلقات قائم کرنے کا ویڈیو وائرل

یوپی : ایک پولس ہیڈ کانسٹیبل کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ، جس میں ہیڈ کانسٹیبل ایک خاتون کے ساتھ رنگ ریلیاں مناتےہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔
اناؤ کے بنگارماؤ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل دیپ سنگھ پر روز ایک لڑکی کے ساتھ زبردستی جنسی تعلقات قائم کرنے کا الزام ہے ، لڑکی نے غصے میں آکر ویڈیو بنا کر وائرل کردی، جو ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ ٹؤٹر پر کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔
यूपी पुलिस सदैव आपकी सेवा में तत्पर है,उन्नाव के बांगरमऊ में तैनात हेडकांस्टेबल दीप सिंह पर रोजाना युवती से जबरन सम्बन्ध बनाने का आरोप है,युवती ने क्षुब्ध होकर वीडियो बनाया और वायरल कर दिया,@dgpup @Uppolice
ही इस पुलिसकर्मी पर कार्रवाई कर सकते है!pic.twitter.com/GyK0VwwsFd— Zakir Ali Tyagi (@ZakirAliTyagi) August 22, 2022
ہماری یوٹیوب ویڈیوز