پورنیہ

پورنیہ کو بہار کی دوسری راجدھانی کا درجہ دیئے جانے کی مانگ کو لیکر ایم آئی ایم کے ایم ایل اے نے ودھان سبھا کے باہر احتجاج کیا

پورنیہ ، ۲۲ فروری ۲۰۲۱ (ہندوستان اردو ٹائمز) پورنیہ کو بہار کی دوسری راجدھانی کا درجہ دیئے جانے کی مانگ کو لیکر اے آئی ایم آئی ایم کے ایم ایل اے نے ودھان سبھا کے اندر اور ودھان سبھا کے باہر احتجاج کیا ۔

May be an image of 4 people, people standing and outdoors

احتجاج کرنے والوں میں بہار ایم آئی ایم کے صدر اختر الایمان ، شہنواز عالم  بھی شامل رہے

 

 

واضح رہے کہ ساتھ ہی ساتھ پورنیہ ایئر پورٹ ، سیمانچل میں سینٹرل یورنیورسیٹی اور ہائی کورٹ کے اسپیشل بینچ کی بھی مانگ کی گئی ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close