بہارتعلیم

پورنیہ یونیورسیٹی و کالج میں داخلے کی تاریخ میں توسیع، سیمانچل کے اردو داں طبقہ کیلیے سنہرہ موقع

 

پورنیہ، یکم اگست 2022 (ہندوستان اردو ٹائمز) پورنیہ یونیورسیٹی پورنیہ میں تعلیمی و اکیڈمی سیشن 2021 ۔ 2022 کے لیے آن لائن داخلے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے ، داخلے كي آخري تاريخ 7 اگست 2022 ركھي گئي هے ۔

ایم اے اردو اور فارسی شعبہ میں داخلہ کے لیے تاریخ میں بھی توسیع کی گئی ہے، لہذا مدرسہ بورڈ، مولانا مظہر الحق یونیورسٹی سے عالم پاس طلبہ و طالبات ایم اے اردو اور فارسی میں زیادہ سے زیادہ داخلہ کرائیں اور اس سنهرے موقع کو اپنے ہاتھوں سے جانے نہ دیں ۔ دیئے گئے رابطہ نمبر پر مکمل تفصیلات حاصل کریں۔

ڈاکٹر مجاہد حسین

صدر شعبہ اردو پورنیہ کالج پورنیہ

9955978665

 

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button