
پورنیہ ۳۱ جولائی ۲۰۲۲ (ہندوستان اردو ٹائمز) پورنیہ یونیورسیٹی پورنیہ میں تعلیمی و اکیڈمی سیشن ۲۰۲۱ تا ۲۰۲۳ کے لیے سبھی مضامین میں آن لائن داخلہ کا عمل جاری ہے ، جس میں بی اے اردو آنرس ، فارسی آنرس ، ایم اے اردو اور ایم اے فارسی کے لیے بھی داخلہ لیا جارہا ہے اور خاص طور پر سیمانچل کے طلباء و طالبات کے لیئے پورنیہ کالج میں داخلہ لینے کا سنہرہ موقع ہے ، اس لیے اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیں ۔ دیئے گئے رابطہ نمبر پر مکمل تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں ۔
ڈاکٹر مجاہد حسین
صدر شعبہ اردو پورنیہ کالج پورنیہ
9955978665
ہماری یوٹیوب ویڈیوز