بہار و سیمانچل

پروفیسرممتازعالم کی ادبی خدمات کے اعتراف میں اعزازی تقریب کاانعقاد

تقریب میں ان کی تصنیف سرسیدکااردومیں مقام کی رونمائی عمل میں آئی

سہرسہ(لطف الرحمن صمدانی علیگ) ضلع کے سمری بختیارپور سب ڈویژن حلقہ کے بھٹونی گاؤں باشندہ ضلع کی معروف ادبی شخصیت اور بی این منڈل یونیورسٹی مدھے پورہ کے سابق صدر شعبہ اردو پروفیسر ممتاز عالم 31 دسمبر کو اپنی 39 سالہ تدریسی خدمات پرمشتمل ملازمت سے سبکدوش ہوگئے۔ان کی مقبول عام تدریسی،ادبی و تصنیفی خدمات کے اعتراف میں ان کے آبائی گاؤں بھٹونی میں نوجوانان بھٹونی کی جانب سے آج اعزازی تقریب کاانعقاد کیاگیا۔ مولاناعمران سابق صدر مدرس مدرسہ اسلامیہ تریاواں کی صدارت اور مولانا امتیاز عالم استاذ اسلامیہ ہائی اسکول کی نظامت میں منعقدہ اعزازی تقریب سے بی این‌منڈل کے سینیئرپروفیسر ابوالفضل، اسلامیہ ہائی اسکول کے پرنسپل ماسٹرتنویرعالم ، مفتی شمشاد عالم قاسمی ریسرچ اسکالر جے این یو، ماسٹر وکیل ساہ،ماسٹربشن دیو ساہ،مولانااشتیاق عالم، حافظ عبدالماجد وغیرہ نے پروفیسرممتاز عالم کی تدریسی، علمی،ادبی اور تصنیفی خدمات کے ساتھ ساتھ ان کی ذہانت، محنت کشی، خوش اخلاقی اورملنساری پر تفصیل سے اپنی گفتگو پیش کی۔وہیں پروفیسرممتازعالم نے حاضرین کاشکریہ اداکرنے کے بعد کہاکہ میں نے کل 39 سال 2 مہینہ تدریسی خدمات انجام دیا۔اس درمیان میں نے کسی بھی چیز میں کوتاہی نہیں برتی ،چاہے وہ کلاس لینے میں ہو، یا یونیورسٹی کی کوئی ذمہ داری ہو۔ میں نے جو کچھ کیاوہ سب اپنی محنت اور لگن سےکیا۔ آئی اے سے لے کر ایم اے تک پڑھایا،پھرمیری نگرانی میں اب تک دس بچوں نے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ لیکن آج میں بہت غمزدہ ہوں کہ پڑھنے پڑھانے کا جوحسین‌ماحول تھا وہ اب مجھ سے جداہوگیا۔ واضح رہے کہ پروفیسرممتازعالم جو بہترین انشاء پرداز کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں انہوں نے اب تک مختلف موضوعات پر تیس سے زائد مقالات لکھے اور تین کتابیں تصنیف کی۔ ایک کی طباعت ماضی بعید میں ہوچکی اور دوسری کتاب موسوم بہ سرسیدکااردوادب میں مقام کی آج اسی تقریب میں رونمائی عمل میں آئی۔ اور ان کی تیسری کتاب بھی عنقریب زیورطباعت سے آراستہ ہوکرمنصہ شہود پرآنے والی ہے۔ پروفیسرممتازعالم کو جناب عبدالہادی نے چادرپیش کرحوصلہ افزائی کی، اور ماسٹرمحافظ، ماسٹر ساجد،ماسٹرمنہاج عالم‌نے گلدستہ پیش کر انہیں اعزازسے نوازا۔ تقریب کو کامیاب بنانے میں علاقے کی فعال اور متحرک سماجی شخصیت ماسٹرمشکورعالم ضیاء الرحمن کیفی فاتح منظر حافظ محامد ڈاکٹر شاہنواز عالم ماسٹر انصر ماسٹر ساجد اور دیگرنوجوانان بھٹونی نے اہم رول اداکیا۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort