یوپی

پارٹی میں بھگدڑ کے بیچ سی ایم یوگی کا ’دلت پریم‘ ،دلت کےگھرظہرانہ بھی کرلیا

گورکھپور،14جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز) یوپی کے موجودہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ اقربا پروری کی سیاست کرنے والے سماجی انصاف کے حامی نہیں ہو سکتے۔یوگی نے اپنے مخصوص لہجے میں کہا کہ جن کے جینز کرپشن کا حصہ ہیں، وہ سماجی انصاف کی جنگ نہیں لڑ سکتے۔ یوگی کے دعویٰ کے مطابق بی جے پی نے سماجی ہم آہنگی اور انصاف کی جنگ لڑی ہے۔ سماجی انصاف یہ ہے کہ حکومت کی اسکیموں کا فائدہ ہر غریب، ہر طبقہ کے لوگوں کو ملے، ان کے ساتھ کوئی سماجی، معاشی امتیاز نہ ہو،اور یہ بی جے پی کا ’مول منتر‘ ہے۔

واضح ہو کہ یوگی جمعہ کو گورکھپور کے جھونگیا گیٹ کے قریب ایک دلت کے گھر پر ظہرانہ کے بعد میڈیا سے بات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس دلت بستی میں گڈ گورننس اور ترقی کا پیغام دینے اور اچھوت کے تصور کو مکمل طور پر ختم کرنے کے عزم کو پورا کرنے آئے ہیں۔ مساوی معاشرے کا قیام، کرپشن سے پاک، جرائم سے پاک نظام گڈ گورننس کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے پانچ سالوں میں حکومت نے پی ایم مودی کی قیادت میں چلائی گئی فلاحی اسکیموں کا فائدہ ہر گاؤں، ہر غریب، ہر کسان، مزدور، عورت، نوجوانوں تک بلا تفریق پہنچایا ہے۔ آج اسی کا نتیجہ ہے کہ ریاست میں 45 لاکھ غریبوں کو گھر ملے ہیں، 2.61 کروڑ غریبوں کے گھروں میں بیت الخلاء بنایاگیا ہے ۔

یوگی کے دعویٰ کے مطابق کسی بھی دلت بستی میں چلے جائیں، یہ ترقیات نظر آئیں گے ۔ یوگی کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ کرونا وبا کے دوران لوگوں کو مفت ڈبل راشن دیا جا رہا ہے، یہ ڈبل انجن حکومت کی جانب سے ریلیف کی ڈبل ڈوز ہے۔ سی ایم یوگی نے کہا کہ اگر سماج وادی پارٹی کی حکومت کو دیکھیں تو اس نے پانچ سالوں میں صرف 18 ہزار مکانات دیئے تھے۔ غریبوں کے گھروں پر قبضے کیے گئے، زمینوں پر قبضے کیے گئے۔ اگر یہ سماجی ہم آہنگی ہے تو میں اس کی شدید مخالفت کرتا ہوں۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort