ویڈیوز

خودکشی کی غرض سے ٹرین سامنے آتا دیکھ کر خاتون نے لگادی چھلانگ ، پولس کے جوان بھی کود پڑے،اچانک ٹرین آگئی، پھر کیا ہوا دیکھیں ویڈیو

مہاراشٹر ۲۹ مئی (ہندوستان اردو ٹائمز) نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے ممبئی کے دادر ریلوے اسٹیشن پر گذشتہ روز خاتون کی جان بچائی ، خاتون ٹرین کے سامنے آکر خود کشی کرنا چاہ رہی تھی ، اس وجہ سے اس نے جب ٹرین کو آتے دیکھا تو اچانک پٹری پر چھلانگ لگادی ، لیکن پولس کے ایک جوان نے اس کی جان بچائی ، آس پاس کے لوگ بھی دیکھ کر شور مچانے لگے پھر ٹرین کے ڈرائور نے ٹرین روک دی اس طرح خاتون کی جان بچ گئی ہے ،

ملی اطلاع کے مطابق در اصل یہ خاتون ایک معاملے میں ملزم ہے جس کی وجہ سے اس نے یہ قدم اٹھانے کی کوشش کی ، لیکن اب اس کی جان ایک پولس جوان نے بچالی ہے ۔ دیکھیں ویڈیو

 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close