ویڈیوز

ویڈیو : کانگریس حکومت کو خریدوفروخت سے گرانے کے لئے بی جے پی عوامی اتحاد کو غنڈہ گردی سے اغوا کرنے کی سازش کررہی ہے : سرجے والا 

راجستھان (ہندوستان اردو ٹائمز) اکثریتی کانگریس شری اشوک گہلوت کی سربراہی میں حکومت کو خریدوفروخت سے گرانے کے لئے بی جے پی ، عوامی اتحاد کو غنڈہ گردی سے اغوا کرنے کی سازش کررہی ہے۔

رندیپ سرجے والا نے یہ بھی کہا کہ دہلی میں اقتدار کے تخت پر بیٹھے مدمست حکمران راجستھان کی عوامی رائے کو ختم کرنے میں ناکام ہوجائیں گے ، چاہے وہ کتنی ہی تدبیریں اختیار کرے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close