ویڈیوز

محکمہ سیاحت کے ماتحت نیلور میں ایک ہوٹل کے ملازم نے خاتون ساتھی کو بے دردی سے بال پکڑ کر مارا : دیکھیں ویڈیو

آندھراپردیش محکمہ سیاحت کے ماتحت نیلور میں ایک ہوٹل کے ملازم نے 27 جون کو  ایک خاتون ساتھی کو بے دردی سے بال پکڑ کر مارا اور زدوکوب کیا ۔ اس شخص کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
Close