مضامین و مقالات

وہ میری روح کی تسکین کا سامان بن جائے-محمدشہبازاشاعتی بونسی ارریہ

وہ میری روح کی تسکین کا سامان بن جائے* 

*اسے حق ھے وہ دل میں آئے اور مہمان بن جائے*

 *محبت ھے اگر اولاد سے تو مدرسہ بھیجو*

*کرو کوشش کہ بچہ حافظ قرآن بن جائے* 


*مسلماں ھے تو تھوڑی دین کی خاطر بھی محنت کر*

*کچھ ایسا کام کر کہ غیر کا ایمان بن جائے*

محمدشہبازاشاعتی۔بونسی ارریہ۔بہار۔معلم مدرسہ داراالعلوم کورٹلہ ۔جگتیال تلنگانہ 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close