بین الاقوامی

ونگ کمانڈرابھینندن کی واپسی کی کاغذی کارروائی مکمل،اسلام آباد سےلاہور کےلئے روانہ

انڈین ایئر فورس کے ونگ کمانڈر ابھینندن کی واپسی کی کاغذی کارروائی مکمل ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابھینندن کی ہندستانی ہائی کمیشن نے ان کی واپسی کی کاغذی کارروائی پوری کر لی ہیں۔ ابھینندن کچھ ہی دیر میں واگہہ بارڈر کے راستے  پاکستان سے لوٹیں گے۔ خبروں کے مطابق ابھینندن اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔

فضائیہ کا ایک وفد ونگ کمانڈر ابھینندن کو لینے واگہہ بارڈر پہنچنے والا ہے۔ ان کے والدین بھی امرتسر کے واگہہ بارڈر پہنچیں گے۔


ابھینندن کے استقبال کیلئے واگہہ بارڈر پر کافی تعدادمیں لوگ پہنچے ہیں۔ پورا واگہہ بارڈر ترنگوں کے رنگ میں رنگا ہوا ہے۔ ساتھ ہی وہاں پر سخت سکیورٹی کے انتظامات ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ ابھینندن کے استقبال کیلئے واگہہ بارڈر پر کافی تعدادمیں لوگ پہنچے ہیں۔ پورا واگہہ بارڈر ترنگوں کے رنگ میں رنگا ہوا ہے۔ ساتھ ہی وہاں پر سخت سکیورٹی کے انتظامات ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close