کھیل

ورات کوہلی کے لیے یادگار بن سکتا ہے جنوبی افریقہ کا دورہ ، 3 منفرد ریکارڈ بنانے کا سنہری موقع

نئی دہلی ،16 ؍دسمبر (ہندوستان اردو ٹائمز) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز 26 دسمبر سے شروع ہوگی۔ اس کے لیے ٹیم انڈیا چارٹرڈ فلائٹ سے افریقہ پہنچ گئی ہے۔ وراٹ کوہلی کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم ٹیسٹ سیریز جیت کر 29 سال سے جاری ٹیسٹ سیریز کی شکست کا سلسلہ توڑنا چاہے گی۔ ہندوستانی ٹیم اب تک افریقی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیت سکی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس بار ٹیم کی کارکردگی کیسی ہوگی۔

کپتان وراٹ کے پاس افریقی دورے پر کئی منفرد ریکارڈ بنانے کا موقع ہے۔ ٹیم انڈیا کے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی جنوبی افریقہ کے دورے پر 3 میچ کھیلتے ہی 100 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے 12ویں ہندوستانی کھلاڑی بن جائیں گے۔ کوہلی نے اب تک 97 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 50.65 کی اوسط سے 7801 رنز بنائے ہیں۔ اب تک 11 ہندوستانی کھلاڑی 100 یا اس سے زیادہ ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔

ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی افریقہ کے خلاف 199 رنز بناتے ہی ٹیسٹ کرکٹ میں 8000 رنز مکمل کر لیں گے۔ کوہلی یہ کارنامہ انجام دینے والے چھٹے ہندوستانی کھلاڑی بن جائیں گے۔ ہندوستان کے پانچ بلے باز یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ اس سے قبل سچن تندولکر (15921)، راہل درواڑ(13265)، سنیل گواسکر (10122)، وی وی ایس لکشمن (8781) اور وریندر سہواگ (8503) یہ مقام حاصل کر چکے ہیں۔

جنوبی افریقہ میں ٹیم انڈیا کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے معاملے میں وراٹ کوہلی چوتھے نمبر پر ہیں۔ کوہلی نے افریقہ میں پانچ ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جس میں 55.80 کی اوسط سے 558 رنز بنائے ہیں۔ کوہلی نے اس دوران 2 سنچریاں اور 2 نصف سنچریاں بھی بنائی ہیں۔ آئندہ ٹیسٹ سیریز میں کوہلی کے پاس لکشمن اور دراوڑکے ریکارڈ کوتوڑنے کا موقع ہوگا۔ لکشمن نے جنوبی افریقہ کی سرزمین پر 566 اور درواڑنے 624 رنز بنائے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort