بین الاقوامیعجیب و غریب

نیپال ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثہ کا شکار ، 72 مسافر تھےسوار ، دھو دھو کر جلتا دکھا طیارہ : دیکھیں حیران کن ویڈیو

نیپال میں ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ یہ حادثہ نیپال کے پوکھارا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ نیپالی میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی 72 نشستوں والی اس پرواز میں 68 مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے۔جس میں اب تک 30 افراد کی موت ہوگئی ہے

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے فوری بعد ایئرپورٹ حکام کو الرٹ کر دیا گیا اور امدادی ٹیموں کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کر دیا گیا اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ اسی طرح ایرپورٹ پر پروازوں کی آمد روک دی گئی ہے۔ تاہم واقعہ کے حوالے سے مزید تفصیلات معلوم ہونا باقی ہیں۔

 

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button