تعلیمحیدرآباد

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کے فاصلاتی کورسز کے داخلے میں توسیع

حیدرآباد، 11 اکتوبر 2022 (ہندوستان اردو ٹائمز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیمی سیشن 2022/23  کے فالو آن کورسزمیں آن لائن داخلے کی تاریخ 20 اکتوبر اور فیس ادائیگی کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔

پروفیسرمحمد رضا اللہ خان، ڈائرکٹر، نظامت کے فاصلاتی تعلیم کے بموجب یوجی سی سے منظور شدہ کورسیز ایم اے ، بی اے ، بی کام، ڈپلوما وغیرہ میں داخلے جاری ہیں۔ طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ای پراسپیکٹس اور آن لائن داخلہ فارم ویب سائٹ پر دستیاب ہیں،وہاں سے حاصل کرسکتے ہیں، مزید تفصیلات کے لیے یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.edu.in یا ریجنل سنٹر، سب ریجنل سنٹر اور لرنر سپورٹ سنٹرس پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button