ممبئی

ادیبہ بنت أعظم خان کا پہلا روزہ

جالنہ 10 میٔ (حافظ احمد ) رمضان المبارک آخری مرحلے میں ہے ، رمضان المبارک کا آخری عشرہ چل رہا ہے ، کورونا وائرس کی وجہ سےرمضان المبارک کی رونقیں پھیکی ہیں لیکن لوگ اپنے اپنے گھروں میں عبادتوں میں مشغول ہیں ، جس میں بچے بچیاں بھی شامل ہیں ،

اس کڑی میں جالنہ کی ادیبہ بنت أعظم خان نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا اس موقع پر تمام ہی رشتے داروں نے مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close