ممبئی

مہاراشٹرا کے ضلع بیڑ میں اب تک سب سے زیادہ کورونا مریض

مورخہ ۱۱ اپریل ۲۰۲۱ (شیخ محمد معروف، ہندوستان اردو ٹائمز) مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں دن بدن بڑھتی جارہی ہے کورونا مریضوں کی تعداد، آج کی تعداد ۱۰۶۲ ہوگئ جو حیران کن ہے

شہر بیڑ میں کورونا مریضوں کی تعداد ۲۲۰ ہوگئ جب کہ اسکے تعلقہ مومن آباد میں بیڑ سے زیادہ ہے یعنی ۲۲۳ ، بیڑ کے الگ الگ تعلقوں میں میضوں کی تعداد کچھ اس طرح ہے

پرلی ۷۵
کیج ۱۰۶
منجلے گاوں۳۴
آسٹی ۱۹۳
پاٹودا ۵۳
شرور ۴۵
دھارور ۳۰
وڑونی۱۹
گیورئی ۶۴

واضح کہ مہاراشٹر میں ہفتہ اور اتوار کو لاگ ڈاوئن ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close