ممبئی

فیض احمدفیض کی نظم کوصحیح تناظرمیں دیکھناچاہیے: گلزاردہلوی

ممبئی۔۳؍جنوری: مشہور شاعر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے پرہنگامہ کھڑاکیاگیاہے۔ جب آئی ٹی کانپورکی انتظامیہ کی طرف سے اس کی جانچ کی بات کی گئی ہے تواب مشہور شاعراور نغمہ نگار گلزار نے بھی اپنی رائے ظاہرکیے ہیں۔انھوں نے کہاکہ فیض پرمذہب کالیبل لگاناغلط ہے۔ وہ ایشیاء کے سب سے بڑے شاعروںمیں سے ایک ہیں۔ مشترکہ وراثت کے امین ہیں۔ اس سطح کے شاعرکے لیے مذہب کی بنیاد نہیں ہے۔گلزار نے آگے کہاہے کہ فیض احمد کے بارے میں سب کچھ معلوم ہوا ہے۔ انھوں نے ضیاء الحق کے خلاف اسے لکھاتھا ۔ ایک شعرکودیکھ کرفیصلہ نہیں کرناچاہیے ۔یہ ایک صحیح تناظر میں دیکھناجاناچاہیے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close