ممبئی

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے اخبار فروش کا دن منایا

جالنا ، مہاراشٹر (سلطان اختر ) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ذریعہ مہاراشٹر کے ضلع جالنا کی تحصیل گھانسونگی کی رانجانی میں سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کی یوم پیدائش اور اخبار فروش ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر سینئر اخبار فروشوں وسنترا سونار اور امبداس مور کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جالنا ضلعی صدر اسلم قریشی ، کرڈگاؤں کے سابق سرپنچ دیپک اوگھاڈے ، بورانجانی پولیس کے پاٹل اچوترا یادو ، صحافی سندر بپا جادھاو ، سنجے مینڈوی ، ارجن کٹکر ، خالد کازی وغیرہ موجود تھے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close