ممبئی

عائشہ پروین کی نمایاں کامیابی

دیولگاوں ماہی (اختر خان) عائشہ پروین ابرار خان نےمولانا آزاد اردو ہائی اسکول سےتعلیم حاصل کرتے ہوئے دسویں بورڈ امتحان میں74 فیصد نمبرات حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کرکے اسکول میں سرفہرست رہی۔کامیابی پر والدین ،رشتہ دار،دوست احباب نے مبارکباددی ۔اور مستقبل کےلیےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close