ممبئی

جیو نے ویڈیو کانفرنسنگ ایپ JioMeet کیا لانچ، ایک ساتھ 100 لوگ کر سکتے ہیں بات،جانیں اسے کب سے استعمال کرپائیں گے آپ؟

ممبئی (ہندوستان اردو ٹائمز) ہندوستان کی معروف و مشہور ڈیجیٹل کمپنی ریلائنس جیو نے اب ویڈیو کانفرنسنگ ایپ جیو میٹ لانچ کی ہے ۔ یہ جیو ایپ بالکل زوم کی طرح دکھتا ہے ۔  یہ ایپ پلے اور ios پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ اس ویڈیو کال ایپ کی خاصیت ہے کہ اس کی کوالٹی ایچ ڈی (HD ) ہوگی اور 100 لوگ ویڈیو کانفرنس کال کرسکتے ہیں۔

جیو میٹ JioMeet اگلے ایک ماہ تک یوزرس کے فون پر چلے گا۔ آج اسے اینڈرائڈ اور ایپل دونوں کیلئے لانچ کیا گیا ہے اس ایپ پر ایک ساتھ 100 لوگ کانفرنس کرسکتے ہیں۔ اس میں کال شروع کرنے کیلئے کسی کوڈ یا انوائٹس کی ضروت نہیں ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close