ممبئی

سنجے کمارمہاراشٹرکے نئے چیف سکریٹری بنے

ممبئی30جون(آئی این ایس انڈیا) مہاراشٹر کے نئے چیف سکریٹری سنجے کمار نے منگل کو چارج سنبھال لیا۔ایک اہلکار نے یہ اطلاع دی۔کمار نے ایجوئے مہتاکی جگہ لی ہے۔ مہتاکو وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کا چیف ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ عہدہ کورونا وائرس کی وبا کے پس منظرمیں بنایاگیاہے۔

اس سے قبل ، آئی اے ایس افسر کمار محکمہ ہاؤسنگ میں ایڈیشنل چیف سکریٹری تھے۔ ان کے پاس محکمہ داخلہ کا اضافی چارج بھی تھا۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close