ممبئی

ممبئی : ایک مسلمان کنبہ ایک وقت میں 800 لوگوں کے لیئے کھانا تیار کرتے ہیں اور بانٹتے ہیں

 

ممبئی (ہندوستان اردو ٹائمز) ممبئی میں ایک مسلمان کنبہ کھانا تیار کرتا ہے اور ضرورت مندوں میں تقسیم کرتا ہے۔ ابراہیم موتی والا کہتے ہیں ، "بہت سارے مزدور یہاں بغیر کھائے پھنسے ہوئے ہیں لہذا اگر اللہ نے ہمیں اتنا اہل بنایا ہے کہ ایسے لوگوں کی مدد کریں تو ہمیں مدد کرنی چاہئے۔ ہم ایک وقت میں 800 لوگوں کے لیئے کھانا تیار کرتے ہیں اور بانٹتے ہیں ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close