عجیب و غریبمدھیہ پردیش

مسلمان طالب علم کو انتہا پسندوں نے بے دردی سے لاٹھی اور ڈنڈوں سے بے تحاشہ مارا، ویڈیو دیکھ رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے

 

ایک مسلمان طالب علم، جو کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کر رہا ہے، ایک لڑکی سے کتابوں کے بارے میں بات چیت کر رہا تھا کہ انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے اسے ایک طرف لے جا کر تھپڑ مارا اور ڈنڈوں سے بے دردی سے پیٹا۔

یہ واقعہ مدھیہ پردیش کا بتایا جارہا ہے جہاں ایک مسلم طالب علم کو ایک لڑکی سے صرف بات چیت کرنے کے جرم میں انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے اسے بے دردی سے لاٹھی ، ڈنڈوں سے بے تحاشہ مارا اور ویڈیو بناکر وائرل کردیا ۔

ایچ ڈبلیو نے متاثرہ کی طرف سے شکایت کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی ہے۔

 

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button