جموں کشمیر

مرکز ی سرکار کی ایوان میں وضاحت : جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ کب واپس دیاجائے گا

نئی دہلی، 15دسمبر (ہندوستان اردو ٹائمز) مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ کو پارلیمنٹ میں کہا کہ جموں و کشمیر کو صحیح وقت پر ریاست کا درجہ دیا جائے گا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ وویک تنکھا کے سوال کے جواب میں یہ تحریری جانکاری دی۔ تنکھا نے پوچھا تھا کہ کیا جموں و کشمیر اور لداخ کو ریاست کا درجہ دینے کا کوئی منصوبہ ہے؟ تنکھا نے یہ بھی پوچھا تھا کہ ان دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں انتخابات کب ہوں گے؟۔اکتوبر کے مہینے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سری نگر میں کہا تھا کہ حد بندی اور پھر انتخابات کے بعد جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دیا جا سکتا ہے۔

اس سے قبل نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے کہا تھا کہ حکومت نے حد بندی کے حوالے سے اپنے وعدے کو توڑا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ حکومت نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر حد بندی کمیشن کی مدت 6 مارچ کے بعد نہیں بڑھائی جائے گی۔عبداللہ نے یہ بھی کہا تھا کہ مرکزی حکومت پہلے ریاست کا درجہ واپس کرے اور پھر انتخابات کرائے۔ پچھلے مہینے کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے ریاست کی حیثیت کو ختم کرنے پر کہا تھا کہ یہ ایک ایسا قدم ہے جیسے ایک وزیر اعلی کو ایم ایل اے بنانے کی اجازت دینا ہے۔

ایک میڈیا پروگرام میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دو سالوں میں کیے گئے ترقیاتی کاموں کی جانکاری دیتے ہوئے کہا تھاکہ جموں و کشمیر میں دو سالوں میں 25 ہزار پروجیکٹ مکمل ہو چکے ہیں۔ جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر نوکریاں مل رہی ہیں۔ کسانوں کی آمدنی کے لحاظ سے جموں و کشمیر کے کسان پانچویں نمبر پر ہیں ،جن کی ماہانہ آمدنی 18-19 ہزار روپے ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort