مدھوبنی

دربھنگہ گھنشیام پور حلقہ میں سیلاب آنے سے رسیاری کے مڈل اسکول میں چارفٹ پانی داخل کئی گاؤں کو خطرہ لاحق

دربھنگہ(ممتازاحمد حذیفہ)دربھنگہ گھنشیام پور حلقہ میں سیلاب آنے سے رسیاری کے مڈل اسکول میں چارفٹ پانی داخل کئی گاؤں کو خطرہ لاحق ایک ہفتہ سے وقفے وقفے سے بارش کی وجہ سے گھنشیام پور بلاک سے گزرنے والا کملا ندی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہےاس سے کملا ند ی کے مشرقی اور مغربی کنارے کو چھو لیا ہے اس کنارے کے قریب نصف درجن گاؤں سیلاب سے متاثر ہیں۔

Attachments area

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
Close