مدھوبنی

تعاون برائے مدرسہ دارالعلوم بسہا مدھوبنی بہار

مدھوبنی ،20مئی (منت اللہ رحمانی ) »احوا واقعی » برادران اسلام! اس حقیقت کو کسی طرح نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ دین کی بقاءوتحفظ واشاعت کا بے بظیر واحد ذریعہ مدارس عربیہ کا وجود ہے, ہر برے اور تنزل پذیر دور میں اسلام اور اہل اسلام کی جڑیں مدارس عربیہ کے ذریعہ مضبوط اور مستحکم کی گئ ہیں, آپکا یہ خالص دینی اور مذہبی ادارہ مدرسہ دارالعلوم بسہا جو درس نظامی کے مطابق چل رہاہے اور غیر ملحق ہے, الحمدللہ روز افزوں خدمات انجام دینے میں اپنی نظیر آپ ہے, آپکا شاندار ماضی اور درخشاں حال اسکے روشن مستقبل کا پتہ دے رہا ہے, اللہ تعالیٰ اس ادارہ کو قیامت تک کیلئے اسلام اور علم دین کی اشاعت کا ذریعہ بنائے,,, آمین,,,, درجہ اطفال (پرائمری) حفظ وتجوید اور فارسی وعربی کی تعلیم نیز ضرورت مند طلبہ کے طعام وقیام ودیگر ضروریات کا معقول انتظام مدرسہ کی جانب سے ہے, آپ جملہ محبین اسلام اور شیدان مذہب وملت سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ ادارہ کی طرف خصوصی توجہ فرماکر اور اشاعت اسلام میں پورا پورا حصہ لیکر عنداللہ ماجور ہوں »»»ناظم مدرسہ جناب ماسٹر محمد اکرم صاحب بسہا, پوسٹ برہرا وایا اندھرا تھانہ بابوبڑھی ضلع مدھوبنی بہار,,, اتر بہار گرامن بینک برانچ برہرا 0332,آئ ایف سی کوڈ
IFSC CODE-CBIN0R10001
,اکاؤنٹ نمبر ( A/C No ::1003321010000104,
موبائل نمبر 9546397486.

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close