مدھوبنی

کہني گاؤں میں کرونا مریض کے تلاش میں سواستھ بیبھاگ کےذریعہ سروے کام شروع

دربھنگہ.(ممتازاحمدحذیفہ) کہني گاؤں میں کرونا مریض کے تلاش میں سواستھ بیبھاگ کےذریعہ سروے کام شروع. سواستھ بیبھاگ
کا اہم فیصلہ لیا گیاکہ ہر اس گاؤں اور محلہ پر نظر رکھی جائے جہاں ریاست کے باہر سے افراد آئے ہیں ہر اس گا کا سروے کیاجائے اسکے بعد سبھی گاؤں محلہ ہر گلی گلی گھوم کر سروے کیاجائےجب ہی کرونا جیسے مہلک بیماری سے بچسکتے ہیں کرونا جیسے مہلک بیماری سے بچنے کیلئے کے ذریعہ سروے کا کا م شروع کردیاگیا ہے ۔اپیل کی کہ آپ لوگ گھروں میں رہیں اور لاک ڈاؤن کا پالن کریں اور ریاست کے باہر سے آنے والے افراد کی اطلاع فورانتظامیہ کو دیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close