مدھوبنی

صحافت کے میدان میں نمایا کارکردگی پر رضوان احمد کی مبارک بادی

11 فروری(پریس رلیز) یہ خبردیتے ہوۓ ہمیں بڑی خوشی ہورہی ہیکہ مدھوبنی ضلع میں اکثرجگہ جہاں مرد حضرات نے کالے قانون کے خلاف کینڈل مارچ،انسانی زنجیر کے ذریعہ اس کی مذمت کی تو دوسری طرف خواتین نے سڑکوں پر خیمہ لگا کر جس طرح جواب دیاوہ تاریخ میں لکھی جائیگی.
مزید اینکہ یکہتہ کی سرگرمی کو جس طرح سے ہمارے ہردل عزیز جناب اشتیاق احمدندوی ومنت اللہ رحمانی نے اخبارکی سرخیوں میں یکہتہ کی خبروں کو قلم بند کیا وہ ہم سب کے نگاہوں کے سامنے ہے ہم اپنی طرف سے محترم کاشکریہ اداکرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ موصوف اپنی اس کاوش کو جاری رکھیں گے اور ہماری مائیں جو رحمانی باغ ودیگر جگہوں پر پروٹیسٹ میں اپنا وقت صرف کررہی ہیں اس کو مزید اخبار کی زینت بنائیں گے اللہ موصوف کی محنت کو قبول فرماۓ اور مزید ترقیات سے نوازے اور موصوف کو نظر بد سے بچاۓ.آمین….
طالب دعا:رضوان احمد اشاعتی(گلو)
ڈائرکٹر ماڈرن پبلک اسکول یکہتہ…..

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close