تعلیم

مدرسہ سبیل الہدی وائٹ فیلڈ بنگلورایک دینی،تعلیمی،تربیتی،اقامتی،ادارہ۔مفتی رحمت اللہ قاسمی

مدرسہ سبیل الہدی امبیڈ کر نگر وایٹ فیلڈ بنگلور ٦٦ ۔

ایک دینی۔تعلیمی۔تربتی۔اقامتی۔ ادارہ ے ۔جس کا افتتاح شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی عتیق الرحمن ارشد رشادی دامت برکاتہم کے مبارک ہاتھوں سے ۔نومبر٩ ۔٢٠١٥ کو ہوا ۔الحمدللہ علماے کرام نے دعاؤں سے نوازا۔

فی الوقت مدرسہ کراے کے مکان میں چل رہا ہے۔٣٠ طلبہ زیر تعلیم ہیں۔جنکی کفالت مدرسہ کرتا ہے۔٣ اساتذہءکرام خدمت پر مامور ھیں۔الحمدللہ مدرسہ امت کے درد مند اور مخیر حضرات کے قیمتی تعاون سے چل رہا ہے۔لیکن اخراجات کی بھر پائی نہیں ھو پا رھی ھے۔

آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس دور پرفتن میں ادارہ کا تعاون کرکے اشاعت اسلام میں برابر کے شریک بنیں۔۔

ناظم مدرسہ ھذا۔حضرت مولانامفتی محمد رحمت اللہ قاسمی و مظاہری عفی عنہ۔۔۔۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close