اہم خبریں

متنازعہ دھرم سنسد:سپریم کورٹ کے نوٹس کےساتھ ہی کارروائی،ہریدوار پولیس نے جتیندر نارائن تیاگی اوریتی نرسنہانندکوحراست میں لیا

دہرادون 13جنوری(ہندوستان اردو ٹائمز) تین ہفتہ ہونے پربھی متنازعہ دھرم سنسدپرکسی کی گرفتاری نہیں ہوئی تھی۔جیسے ہی سپریم کورٹ نے رپورٹ مانگی،اب پہلی بارگرفتاری ہوئی ہے۔سوامی یتی نرسنہانند اور وسیم رضوی عرف جتیندر تیاگی کو پولیس نے ہریدوار کے کوتوالی پولیس اسٹیشن میں حراست میں لے لیا ہے۔

آج تک کی رپورٹ کے مطابق جانکاری کے مطابق یہ کارروائی ہریدوار میں دھرم سنسد کے دوران انتہائی نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں کی گئی ہے۔ ہریدوار میں منعقد اشتعال انگیزدھرم سنسدمیںایک خاص مذہب کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کیا گیا تھا۔ اس کو لے کر پور ی دنیامیں بدنامی ہوئی ہے ۔اس معاملے میں جانکاری دیتے ہوئے ایس پی سٹی سوتنتر کمار سنگھ، ہریدوار نے بتایاہے کہ وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن تیاگی کو نرسن بارڈر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

اتراکھنڈ پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ سوشل میڈیا پر ایک مخصوص مذہب کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرکے نفرت پھیلانے کے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن تیاگی اور دیگر کے خلاف کوتوالی ہریدوار میں دفعہ 153A آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort