حیدرآباد

ماں کی گود بچوں کی پہلی درسگاہ ، نصاب کی تیاری

حیدرآباد(راست)محمد نعیم الدین سابق خادم الحاج و خادم اصلاح معاشرہ وازالہ منکرات مسلم معاشرہ کی اصلاح ،تعلیم وتربیت کیلئے بچوں ونوجوانوں کیلئے پہلی درسگاہ کا فارمولا طریقہ ادارہ اصلاح معاشرہ وازالہ منکرات کی جانب سے اچھے اخلاق ماں باپ کی خدمت ،آداب زندگی ، نماز ووضو، صحت کا راز وبیماریو ںکا علاج ہجری کلینڈر وراستے کے آداب معہ تصاویر اور سائنٹیفک انداز میں عمل میں لارہی ہے۔

گھروں میں والدین اسکول وکالج کپے بچوں کے لیے روزانہ آدھا گھنٹہ ہوم ورک کے ساتھ مشقیں کرائے انشاء اللہ باعمل معاشرہ کی تعمیر ہوگی۔ یہ چارٹس وکتابچہ گھر پہنچایاجائے گا۔ مدرسہ ،اسکولس وکالجس میں فراہم کیاجائے گا۔ برائے ایصال ثواب چھپواکرتقسیم بھی کیاجاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر : 8639016905پرربط پیدا کیاجاسکتا ہے۔ یا مرکز اصلاح معاشرہ کتب خانہ مسجد قطب شاھی اٹھارہ سیڑھی گولکنڈہ میں راست ملاقات کی جاسکتی ہے۔

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button