تعلیمحیدرآباد

مانو کے فاصلاتی کورسز کے امتحانات کا 14 جولائی سے آغاز ، تفصیلی ٹائم ٹیبل کریں لوڈ

حیدرآباد، 22 جون (ہندوستان اردو ٹائمز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 14 جولائی تا 7 اگست 2022 ، فاصلاتی طرز کے مختلف انڈر گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز کے لیے سالانہ امتحانات کا ملک بھر میں پھیلے 142 طلبہ معاون مراکز (لرنر سپورٹ سنٹرز) اور امتحانی مراکز پر انعقاد کیا جارہا ہے۔

ڈاکٹر زائر حسین، کنٹرولر امتحانات کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایم اے (اردو، تاریخ، انگریزی، اسلامک اسٹڈیز، عربی، ہندی)، بی اے، بی ایس سی، بی کام، ڈپلومہ ان جرنلزم و ماس کمیونکیشن، سرٹیفکیٹ اور ڈپلومہ کے امتحانات منعقد ہوں گے

 

 

تفصیلی ٹائم ٹیبل http://manuu.edu.in/Examination/Time-Table، http://manuu.edu.in/notifications، http://manuu.edu.in/Examinations اور http://manuu.edu.in/notices/examination سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button