حیدرآباد

مانو فاصلاتی کورسز، 2019 کے طلبہ کو بیک لاگ امتحان فیس سے استثنیٰ

حیدرآباد13اپریل (ہندوستان اردو ٹائمز) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے 2019 بیچ کے بی اے، بی ایس سی (ایم پی سی اوربی زیڈ سی) ، بی کام اور ایم اے عربی کے پہلے سمسٹر طلبہ کو بیک لاگ پرچوں کی امتحان فیس سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔پروفیسررضـاء اللہ خان، ڈائریکٹرکے بموجب طلبہ آن لائن امتحان فارم manuu.edu.in پر بنا کسی فیس کے 14 ؍ اپریل تا 4؍ مئی داخل کرسکتے ہیں۔

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button