عجیب و غریب

لیو اِن ریلیشن شپ کا بدترین شاخسانہ : لیو ان پارٹنرخاتون کی 13 سالہ لڑکی کو مستقل بناتا رہاہوس کا نشانہ، رنگے ہاتھ گرفتار

نئی دہلی،14جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز) راجدھانی میں ایک لرزہ خیز دینے والا معاملہ سامنے آیا۔ یہاں خاتون کے ساتھ لیو ان میں رہنے والے شخص نے اپنے ہی ساتھی کی 13 سالہ معصوم بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنایا، بعد میں خاتون نے خود اپنے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑکر پولیس سے شکایت کرنے کے بعد اسے گرفتار کرلیاگیا۔

اطلاعات کے مطابق خاتون کے شوہر کی چند سال قبل موت ہو گئی تھی۔ جس کے بعد ملزم کچھ عرصے سے اس کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہا تھا۔ جیسے ہی خاتون اپنے دفتر کے لیے روانہ ہوئی، ملزم نے اس کے غائبانہ میں معصوم لڑکی کے ساتھ زیادتی کی۔ معاملہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور POCSO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیاگیا۔اس کے ساتھ متاثرہ کا میڈیکل بھی کرایا گیا ہے اور اس کی کونسلنگ بھی کی جارہی ہے۔پولیس نے بتایا کہ لڑکی چھٹی جماعت میں پڑھتی ہے۔متأثرہ کے والد کا تین سال قبل انتقال ہو گیا تھا۔ اس کے بعد ایک شخص اس کی ماں کے ساتھ لیو ان ریلیشن شب میں رہنے لگا۔

خاتون ہسپتال میں کام کرتی ہے اور بعض اوقات رات کی شفٹ بھی کرتی ہے۔ ایسے میں جب بھی خاتون نائٹ شفٹ میں ہوتی تھی، ملزم اپنی ہوس پوری کرتا تھا ۔ وہ مستقل نابالغہ کے ساتھ جنسی عمل انجام دیتا تھا،ملزم نے نابالغہ کو دھمکی بھی د یتا تھا۔ کچھ دنوں تک معصوم نے خوف کی وجہ سے اپنی ماں کو کچھ نہیں بتایا۔ لیکن جب ملزم اپنی حرکات سے باز نہ آیا ،تو لڑکی نے اپنی ماں کو ملزم کی کرتوتوں سے آگاہ کردیا۔ اس کے بعد خاتون نے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کا منصوبہ بنایا اور رات کو دفتر جانے کا کہہ کر گھر میں ہی چھپ گئی۔ اس کے بعد جیسے ہی ملزم نے لڑکی کے ساتھ غلط کام کرنا شروع کیا تو خاتون نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پولیس کو اس کی اطلاع کردی، پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort