یوپی
لکھیم پور :مہلوک کسانوں کے اہل خانہ سپریم کورٹ پہنچے

نئی دہلی 21مارچ (ہندوستان اردو ٹائمز) لکھیم پور واقعہ میں مارے گئے کسانوں کے اہل خانہ نے سپریم کورٹ کارخ کیا ہے۔ مہلوک کسانوں کے رشتہ داروں نے لکھیم پور واقعہ کے ملزم آشیش مشرا کی سپریم کورٹ میں ضمانت کی مخالفت کی ہے۔
الیکشن کے دوران مرکزی و زیرکے بیٹے کوضمانت مل گئی اورلکھیم پورکھیری میںبی جے پی نے جیت درج کی۔اس سے پہلے اس پرجم کرسیاست ہوئی ہے اوربی جے پی کوکانگریس اورسماجوادی پارٹی نے گھیراہے۔کسان تنظیموں نے بھی ضمانت پرسوال اٹھایاہے۔
ہماری یوٹیوب ویڈیوز