عجیب و غریب

لرزہ خیز خبر : پانچ بچوں کی ماں کا گلاریت کر قتل، کھیت سے لاش برآمد

سہارن پور ،14جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز) سہارنپور کے ناگل تھانہ علاقہ کے رسول پور کھیڑی گاؤں میں جمعہ کی صبح ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آگیا۔ یہاں پانچ بچوں کی ماں کا بہیمانہ طریقہ سے گلا ریت کر قتل کر دیا گیا۔ متوفی کی سربریدہ ہوئی لاش جنگل میں پڑی ہوئی ملی۔ اطلاع کے بعد سی او اور کرائم برانچ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور فرانزک ٹیم کی مدد سے جائے وقوعہ کی جانچ کی۔ مقتولہ کے شوہر نے مقتولہ کے عاشق پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ نواحی گائوں کا رہائشی ہے ، اس نے ناجائز تعلقات کی بنا پر قتل کو انجام دیا ہے۔ پولیس نے لاش کا پنچنامہ بھر کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق گاؤں رسول پور کھیڑی کے رہنے والے ایک شخص کی بیوی جمعرات کی شام 4 بجے اپنے میکے سے آئی تھی۔ اس کے شوہر کے مطابق وہ رات 10 بجے اچانک غائب ہو گئی۔ گھر والوں نے اس کی تلاش کی لیکن کوئی سراغ نہیں ملا۔جمعہ کی صبح جب گاؤں کے لوگ کھیتوں کی طرف گئے، تومقتولہ سیما کی سربریدہ لاش کھیت میں پڑی ہوئی ملی۔اس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہو گئی۔ اطلاع پر سی او دیوبند درگا پرساد تیواری، ایس ایچ او بنو چودھری، کرائم برانچ اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچی۔

تفتیش کے بعد پولیس نے پنچنامہ بھرنے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ سی او درگا پرساد تیواری نے بتایا کہ مقتولہ کے شوہر نے پڑوسی گاؤں کے گاؤں والے پر اپنی بیوی کو قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ الزام ہے کہ خاتون کے ملزم کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔ انہوں نے کہا کہ تحریر کی بنیاد پر رپورٹ درج کرنے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ متوفی خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی، مقتولہ کا ایک بیٹا اور چار بیٹیاں ہیں، بڑے بیٹے کی عمر 14 سال ہے ،جبکہ سب سے چھوٹے بچے کی عمر صرف دو سال ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort