مضامین و مقالات
قرآنی تعلیمات سے دوری کانتیجہ۔محمدتوصیف عالم مصوریہ ارریہ

قرآنی تعلیمات سے دوری کانتیجہ.
اگردماغ میں یہ بات بیٹھ جائے کہ ہرمسلمان ہمارابھائ ہے تونہ جانے کتنے جھگڑے،کتنے فساد،کتنے قتل وقتال ختم ہوجائیں،افسوس یہ ہے کہ آج یہ سبق ہم لوگ بھولتے جارہے ہیں،آج مسلمان مسلمان کا گلاکاٹ رہا ہے،آج مسلمان مسلمان کے خلاف صف آراہے،آج مسلمان مسلمان کوقتل کرنے کی فکرمیں ہے،مذہب کے نام پر،دین کے نام پر،عبادت کے نام پر یہ سب کام ہورہے ہیں،عبادت گاہیں محفوظ نہیں رہیں ،ان پربھی حملےکئے جارہے ہیں،یہ سارافساداس بات کاہے کہ آج ہم قرآن کریم کی تعلیمات سے دورہوتے چلے جارہے ہیں.اللہ پاک ہم سب کو قرآن وحدیث پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے…آمین (اصلاحی خطبات)
آپ بھی اپنے مضامین ہمیں بھیج سکتے ہیں ۔ ہمارا ای میل ہے ۔ info@hindustanurdutimes.com
