بین الاقوامی

قتل کے بعد کٹے ہوئے سرکو اٹھاکرسڑکوں پرگھومنے والےشخص کو سزائےموت

مصر کی ایک فوج داری عدالت نے اسماعیلیہ شہر میں گذشتہ نومبر میں ایک نہتے شہری کو بے دردی سے قتل کرنے میں ملوث مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

قتل کے اس مجرمانہ واقعے نے اس وقت عالمی توجہ حاصل کی تھی جب مجرم عبدالرحمان نظمی نے ایک شہری کو قتل کرنے کے بعد اس کا سر تن سے جدا کیا اور کٹے ہوئے سرکو اٹھا کر اسماعیلیہ کی سڑکوں پر گھومتا اور لوگوں میں خوف پھیلاتا رہا۔ اس کی ویڈیو یوٹیوب سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوئی تھیں۔

قاتل عرفی نام’دبور‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے مگر قتل کے واقعے کے بعد اسے ’اسماعیلیہ کا سیریل کلر‘ کا لقب دیا گیا۔

عدالتی فیصلے کے موقعے پر مجرم کو پرسکون اور خاموش دیکھا گیا مگر بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق مجرم نے سزا سننے کے بعد آخر میں اپنے پنجرے میں کہا : "إنا لله وإنا إليه راجعون.. الحمدلله”۔

عدالت نے 9 دسمبر کے آخری سیشن میں اس کے کاغذات مصری مفتی کے پاس بھیجے تھے تاکہ اس کی پھانسی کے بارے میں قانونی رائے کا اظہار کیا جا سکے۔ دبور نے اپنی والدہ اور اہل خانہ کو ایک پیغام بھیجا، جس میں اس جرم پر اپنے پچھتاوے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort