شوبز

فلائٹ میں ہی شوہر کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے لگیں یہ مسلم اداکارہ

اقرا عزیز کا نام پاکستان کی چھوٹے پردے کی مشہور اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہے۔ اقرا کی پاکستان میں زبردست فین فالوونگ ہے، اگر ہم صرف انسٹاگرام کی بات کریں تو اس پلیٹ فارم پر انہیں 93 لاکھ سے زائد لوگ فالو کرتے ہیں۔ وہیں اسی درمیان اقرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جسے انہوں نے بدھ کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

حالانکہ ان کی اس وائرل ویڈیو کی وجہ سے اقرا کو کافی ٹرول بھی کیا جا رہا ہے کیونکہ پاکستانی یوزرس اداکارہ کی اس ویڈیو کو بالکل پسند نہیں کر رہے۔ دراصل اس ویڈیو میں اقرا اپنے شوہر یاسر حسین کے ساتھ فلائٹ میں مستی کرتی نظر آ رہی ہیں۔ دونوں کی شادی کی سالگرہ تھی۔ 28 دسمبر کو اقرا اور یاسر کی شادی کو 3 سال مکمل ہو گئے۔

اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا، 'بیڈ روم کس لیے ہوتا ہے؟'، جب کہ ایک اور یوزر نے لکھا، 'ان سرگرمیوں کو بیڈ روم تک ہی محدود رکھیں۔

اس ویڈیو میں اقرا اپنے شوہر کو چومتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور وہ ان کی گود میں بیٹھی ہوئی ہیں۔ پاکستانی یوزرس کو یہ بات پسند نہیں آیا اور اداکارہ کو ٹرول کرنا شروع کردیا۔ اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا، ‘بیڈ روم کس لیے ہوتا ہے؟’، جب کہ ایک اور یوزر نے لکھا، ‘ان سرگرمیوں کو بیڈ روم تک ہی محدود رکھیں۔’

اقرا عزیز نے اپنی اداکاری کا آغاز 2014 میں ٹی وی شو ‘کسے اپنا کہیں’ میں سپورٹنگ کردار سے چھوٹے پردے پر کیا، لیکن اقرا عزیز کو 2018 میں مومنہ درید کے کامیڈی سیریل ‘سنو چندا’ سے پہچان ملی، جس کے لیے انہیں بے حد سراہا گیا۔ اور انہوں نے بہترین اداکارہ کے لیے ‘لکس اسٹائل ایوارڈز’ اور ‘ہم ایوارڈز’ سمیت کئی ایوارڈز جیتے۔

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button