عجیب و غریب

سنسنی خیز انکشاف : تمام کرونا ویکسین لینے والے افراد 2 سال کے اندر مر جائیں گے،مشہور نوبل انعام یافتہ سائنٹسٹ نے کیا دعویٰ

فرانس ،25 مئی (ذرائع) تمام کرونا ویکسین والے افراد 2 سال کے اندر مر جائیں گے۔،نوبل انعام یافتہ لک مونٹاگنیئر نے تصدیق کی ہے کہ ان لوگوں کے بچنے کا کوئی امکان نہیں ہے جن لوگوں نےویکسین کو کسی بھی شکل میں لیا ہو ان کی زندگی محض دو سال ہے۔ چونکا دینے والے انٹرویو میں دنیا کے مشہور وائرولوجسٹ نے واضح طور پر کہا: "کوئی امید نہیں ہے ، اور نہ ہی ان افراد کا کوئی ممکنہ علاج ہے جو پہلے ہی واکسین لے چکے ہیں ہیں۔ ہمیں لاشوں کے آخری انتظام کے لئے تیار رہنا چاہئے۔

” اس ویکسین کے اجزاء کی تحقیق کرنے کے بعد سائنسی ماہرین نےدعووں کی حمایت کی ، اور کہا کہ جن لوگوں نے ویکسین لی ہےوہ سب اینٹی باڈی پر منحصر رہیں گے اور اس کے اضافے سے مر جائیں گے۔ مزید کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔’’یہ ایک بہت بڑی غلطی ہے ‘‘

ان لوگوں نے کہا کہ یہ ایک سائنسی غلطی کے ساتھ ساتھ طبی خرابی بھی ہے، یہ ایک ناقابل قبول غلطی ہے ۔مونٹاگنیئر نے گزشتہ روز رائر فاؤنڈیشن امریکہ کے ذریعہ شائع کردہ ایک انٹرویو میں کہا۔ "تاریخ کی کتابیں یہ ظاہر کریں گی ، کیونکہ یہ ویکسی نیشن ہے جو مختلف حالتوں کو پیدا کررہی ہے۔”مونٹاگینیئر نے مزید کہا کہ بہت ساری وبائی امراض کےماہرین اس کو جانتے ہیں مگر وہ اس مسئلے کے بارے میں "خاموش” ہیں۔ بعض ذرائع لک مونٹاگنیئر کی تحقیق کو مسترد بھی کرتےہیں۔

(نوٹ) انڈیا میں اس خبر کو نیوز ۹ نے دکھایا تھا جس کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے 

 

آلٹ نیوز نے اس کو فیک نیوز میں شمار کیا ہے،اگر چہ اس خبر کو لائف سائٹ نیوز پورٹل نے تفصیل کے ساتھ پیش کیا ہے

WhatsApp hoax claims Nobel laureate said all vaccinated people will die within 2 years - Alt News

(الہلال میڈیا کے شکریہ کے ساتھ)

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close