عجیب و غریب

پاکستانی خاتون کے گھر بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

پشاور (ہندوستان اردو ٹائمز) پاکستان کے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ایک پاکستانی خاتون کے گھر بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق لکی مروت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔ پانچوں بچے لڑکے ہیں اور مکمل صحتمند ہیں۔ بچوں کو گائنی وارڈ میں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close