عجیب و غریب

عجیب و غریب : دلہے نے پہلے بے رحمی سے کاٹا اپنی نئی نویلی دلہن کا گلا اور پھر کرلی خودکشی

چینئی _8 اپریل ( ذرائع) شادی کے صرف 43 دن بعد دلہے نے دلہن کا گلا کاٹ کاقتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست تمل ناڈو کے سیلم میں پیش آیا۔ 33 سالہ تنگا راج کی شادی حال ہی میں 19 سالہ منیشا سے ہوئی تھی۔

شوہرنے بیوی کا قتل کرنے کے بعد کیبل وائرسے لٹک کرپھانسی لے لی۔ فوری طورپروجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ کہ ایسا کرنے کی آخر وجہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پولیس اس پورے معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close