عجیب و غریب

عجیب و غریب : 14 سالہ بچے نے خود سے بڑی لڑکی کو حاملہ کردیا، ہنگامہ برپا ہوگیا

امریکہ (ہندوستان اردو ٹائمز) امریکی ریاست ارکنساس میں 14 سالہ بچے سے جسمانی تعلق قائم کرنے والی 23 سالہ لڑکی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کو چائلڈ ابیوز ہیلپ لائن پر بچے اور لڑکی کے تعلق کی خبر ملی تھی اور یہ دعویٰ کیا گیا  تھا کہ 23 سالہ برٹنی گرے 14 سالہ بچے کی ماں بننے والی ہے۔ پولیس  نے اس حوالے سے تحقیقات کیں تو حقائق کھل کر سامنے آگئے جس پر برٹنی گرے کو گرفتار کرکے اس کے خلاف بچوں کے خلاف جنسی تشدد کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برٹنی گرے 14 سالہ بچے سے گزشتہ ایک سال سے تعلق میں تھی۔  اس حوالے سے  مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close