عجیب و غریب

وہ ایئر لائن جس کی ایئر ہوسٹس نے دوران پرواز جسمانی تعلق قائم کرنے کی سہولت متعارف کرادی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی میزبان لڑکیوں کے لیے سخت قواعد و ضوابط ہوتے ہیں جن کی انہیں پاسداری کرنی ہوتی ہے لیکن گزشتہ دنوں ایک برطانوی ایئرہوسٹس نے ایسے کام کا اشتہار دے ڈالا ہے کہ ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔

برطانوی اخبار دی سن کے مطابق یہ نامعلوم ایئرہوسٹس ’برٹش ایئرویز‘ کے ساتھ کام کرتی ہے جس نے ایک ویب سائٹ پر اپنی قابل اعتراض تصاویر کے ساتھ اشتہار دیا ہے کہ وہ دوران پرواز جسم فروشی کر سکتی ہے، جس کے لیے کلائنٹس اس کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ ایئرہوسٹس اس ویب سائٹ پر اپنے زیرجامے اور دیگر اشیاءبھی فروخت کر چکی ہے او ر اب اس نے جسم فروشی کا اشتہار دے دیا ہے۔اس ویب سائٹ پر اس کا استعمال شدہ زیرجامہ 25پاﺅنڈ میں فروخت ہوا تھا۔ اشتہار میں ایئرہوسٹس نے جسم فروشی کی فیس 50پاﺅنڈ بتائی ہے

تاہم اس نے لکھا ہے کہ فیس کا تعین ملنے کی درخواست پر ہو گا اور فیس اس سے کم نہیں ہو گی۔ میں نے لندن میں ایک ہوٹل میں کمرہ اس مقصد کے لیے بک کروا رکھا ہے۔ ہماری ملاقات وہاں ہو گی۔ اگر پرواز بیرون ملک جاتی ہے تو میں دیگر ممالک میں بھی آپ سے ملاقات کر سکتی ہوں۔اس صورت میں آپ کو ہوٹل کی بکنگ کروانی ہو گی، جہاں تحفظ اور پرائیویسی کی ضمانت ہو۔“

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close