عجیب و غریب

قدرتی ہیروں سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا فیس ماسک

گزشتہ سال جب کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا تو ہر جگہ ماسک کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا اور اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان ماسکس کو مزید جدت دی جا رہی ہے۔حال ہی میں اسرائیل کی ایک لگژری جیولری برانڈ کے سربراہ اساک لیوی نے ایک فیس ماسک تیار کیا ہے جو دنیا کا سب سے مہنگا اور قیمتی ماسک ہے۔لگڑری جیولری برانڈ کے سربراہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر 15 لاکھ ڈالر مالیت کا ماسک تیار کیا جس میں 250 گرام 18 کیرات سونا اور 3 ہزار 608 کے قریب قدرتی کالے اور سفید ہیرے لگائے گئے، اس ماسک کا وزن 9 اونس ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close